اسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،نائیجیرین باشندہ گرفتار

اسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،نائیجیرین باشندہ گرفتار

اسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، نائیجیرین باشندہ سنل امارچاکو مسقط سے پہنچا

اسلام آباد (خبر نگار )اے این ایف عہدیداروں نے اسے اس وقت گرفتار کیا جب اس نے اعتراف کیا کہ اس نے ہیروئن بھرے ہوئی کیپسول نگل رکھے ہیں اے این ایف حکام نے پیٹ کی مزید سکیننگ کے لئے اسے ہسپتال منتقل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں