ٹوبیکو فری اسلام آباد مہم ،ٹریل فائیو پر خصوصی تقریب کا انعقاد

ٹوبیکو فری اسلام آباد مہم ،ٹریل  فائیو پر خصوصی تقریب کا انعقاد

ٹوبیکو فری اسلام آباد مہم کے تحت محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ٹریل فائیو پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) مہمان خصوصی بلال اعظم ڈائریکٹر ایکسائز تھے ،دیگر مہمانوں میں ڈاکٹر منہاج ا یگز یکٹو ڈائریکٹر پمز ہسپتال، اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ خان ، عائشہ فوکل پرسن اسلام آباد ٹریفک پولیس،آفتاب احمد ٹوبیکو فری اسلام آباد کے پراجیکٹ منیجر شامل تھے ،تقریب کے اختتام پر شرکا تقریب نے صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں