کوہسار ٹورازم ہائی وے خطہ کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہوگا ، صداقت عباسی

 کوہسار ٹورازم ہائی وے خطہ کیلئے گیم  چینجر منصوبہ ہوگا ، صداقت عباسی

تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر و ایم این اے صداقت عباسی نے کہا ہے کہ کوہسار ٹورازم ہائی وے کیلئے وفاقی بجٹ میں ایک ارب 75 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)یہ خطہ کوہسار کیلئے گیم چینجر منصوبہ بنے گا ،کوہسار ٹورازم ہائی وے راولپنڈی، کلرسیداں، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں اور مری تحصیلوں کو آپس میں ملائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں