نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- راولپنڈی،اسلام آبادمیں رات سےاب تک 122 ملی میٹربارش ریکارڈ
  • بریکنگ :- راولپنڈی:موسلادھاربارش سےنالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
  • بریکنگ :- راولپنڈی:بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب
  • بریکنگ :- شہری کچھ گھنٹوں کیلئےغیرضروری نقل وحرکت نہ کریں،ڈی سی
  • بریکنگ :- راولپنڈی:نالہ لئی میں طغیانی کاخدشہ،تمام اداروں کوالرٹ جاری
  • بریکنگ :- راولپنڈی:پاک فوج کےدستےبھی گوالمنڈی میں موجود
  • بریکنگ :- وفاقی دارالحکومت میں بارش،ای الیون میں سیلابی صورتحال
  • بریکنگ :- اسلام آباد:انتظامیہ اوردیگراداروں کاعملہ ای الیون پہنچ گیا
  • بریکنگ :- مسلسل بارش کےبعدسیلابی صورتحال میں متعددگاڑیاں بہہ گئیں
  • بریکنگ :- اسلام آباد:صورتحال بہترکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،ڈی سی
  • بریکنگ :- سیلابی صورتحال،شہریوں کوغیرضروری نقل وحرکت سےروک دیاگیا
Kashmir Election 2021

شاہرات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹوکن سروس کا افتتاح

شاہرات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹوکن سروس کا افتتاح

دنیا اخبار

ابتدائی طور پر تین مو بائل وہیکلز شہر کی مختلف شاہرات پر کام کریں گی ،چیف کمشنر

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں شاہرات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹوکن سروس کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد عامرعلی احمد نے سروس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سہو لت کی فراہمی کے لئے دیہی علاقوں میں بھی سہولت سینٹرز قائم کئے جائیں گے ،ابتدائی طور پر تین مو بائل وہیکلز شہر کی مختلف شاہرات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹوکن ٹیکس کا کام کریں گی،یہ موبائل سروس بھارہ کہو او ترلائی میں بھی سہولت فراہم کرے گی، مختلف مقامات پر سینٹر قائم کر کے دیہی آبادی کو بھی ان کے گھروں کے قریب سہولیات فراہم کی جائیں گی،اب اسلام آباد کے رہائشی زمین کی فرد کی کاپی بھی آن لائن حاصل کر سکیں گے ،کو شش ہے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ آن لائن سروسز کی جانب لے کر آئیں تاکہ پریشانی سے بچا جائے ، اس موقع پر ڈائر یکٹر ایکسائز و ٹیکسیشن بلال اعظم، میر مامین او دیگر افسران بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں