وفاقی دارالحکومت میں گرنے والے درختوں کو ہٹانے کا کام مکمل

وفاقی دارالحکومت میں گرنے  والے درختوں کو ہٹانے کا کام مکمل

سی ڈی اے کے مختلف شعبوں نے گزشتہ رات ہونے والی بارش اور طوفان کے باعث گرنے والے درختوں کو سڑکوں و فٹ پاتھوں سے ہٹانے کا کام مکمل کر لیا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) اب تک جی سکس ،جی فائیو اور پارلیمنٹ لاجز سمیت متعدد علاقوں میں گرنے والے درختوں کو ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں