خراب موسم :پی آئی اے کی پروازکوئٹہ سے اسلام آباد واپس

 خراب موسم :پی آئی اے کی پروازکوئٹہ سے اسلام آباد واپس

کوئٹہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز خراب موسم کے باعث واپس اسلام آباد موڑ دی گئی

اسلام آباد (خبر نگار )پرواز پی کے 363 میں سینیٹرسرفراز بگٹی، سینیٹرعثمان کاکڑ،ایم این اے میرخان محمد جمالی،ایم پی اے سردار یار محمد رند بھی سوار تھے ،فلائٹ جب کوئٹہ ایئرپورٹ پر پہنچی تو اسے لینڈنگ کی اجازت نہ دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں