سانحہ ماڈل ٹاؤن :عوامی تحریک کل بھرپور احتجاج کریگی ،میر اشتیاق ، ابرا ررضا
)پاکستان عوامی تحریک کیپیٹل زون اسلام آباد کے رہنماؤں میر اشتیاق احمد ایڈووکیٹ
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ابرا ررضا ایڈووکیٹ او راجہ منیر اعجاز نے کہاہے کہ 17جون کو اسلام آباد میں بھرپور پر امن احتجاج کیا جائے گا،3سال گزرنے کے باوجود حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر کوئی پیش رفت نہیں کی ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔