ایچ ای سی ٹیسٹ :لا گریجویٹس کی شکایات کے ازالہ کیلئے دو رکنی کمیٹی تشکیل

  ایچ ای سی ٹیسٹ :لا گریجویٹس کی شکایات کے ازالہ کیلئے دو رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آبادبارکونسل نے لا گریجویٹس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی عادل عزیزقاضی اور چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی سید قمر حسین سبزواری پر مشتمل کمیٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے لاء گریجویٹس کیلئے 13ستمبر2020ء کو ہونیوالے ٹیسٹ سے متعلق شکایات کے ازالہ اور نمبروں کیلئے اقدامات کریگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں