اوپن یونیورسٹی کے ایم ایس ایم فل اور پی ایچ ڈی امتحانات 24جون سے شروع ہونگے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیزاور فیکلٹی آف عریبک اینڈ اسلامک سٹڈیز کے سمسٹر بہار 2021میں پیش کئے گئے
اسلام آباد(سٹی رپورٹر) ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامزکے فائنل امتحانات 24جون سے شروع ہورہے ہیں جبکہ فیکلٹی آف سائنس کے زیر اہتمام بی ایس (کمپیوٹر سائنس) فیس ٹو فیس پروگرام کے امتحانات یکم جولائی سے شروع ہوں گے ،فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے امتحانات 13جولائی سے یونیورسٹی کے مین کیمپس میں متوقع ہیں۔