پی ایچ ڈی سکالر ملک جواد صبور 21جون کو اپنا مقالہ پیش کریں گے

پی ایچ ڈی سکالر ملک جواد صبور 21جون کو اپنا مقالہ پیش کریں گے

پی ایچ ڈی سکالر ملک جواد صبور ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقرا یونیورسٹی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) سیکٹر ایچ نائن کیمپس میں اپنی پی ایچ ڈی ڈگری کا مقالہ 21جون بروز پیر بوقت 3بجے دفاع کیلئے پیش کریں گے ، جواد صبور نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ ڈاکٹر روبینہ یاسمین کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں