نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 3582 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 10 لاکھ 43 ہزار 277 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 67 اموات
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 7.19 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 49 ہزار798 کوروناٹیسٹ کیےگئے
Coronavirus Updates

انجمن طلبا اسلام کا تعلیمی بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار

انجمن طلبا اسلام کا تعلیمی بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار

دنیا اخبار

انجمن طلباء اسلام کی مرکزی مجلس مشاورت میں تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) انجمن طلباء اسلام کی مرکزی مجلس مشاورت میں تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کر نے سمیت تعلیمی بجٹ میں اضافے اور طلباء کی جامعات سنڈیکیٹ میں شمولیت کے لئے بھی باقاعدہ احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ ، مرکزی صدر اعظم رانجھا کی صدارت میں یہاں منعقدہ اجلاس میں چاروں صوبوں بشمول ریاست آزاد کشمیر سے صوبائی ناظمین اور جنرل سیکریٹریز سمیت شوری اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں ،مرکزی صدر اعظم رانجھا نے کہا کہ نوجوانوں کے کندھوں پر اقتدار کا سفر کرنے والے حکمران اپنا قبلہ درست کرلیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں