مرغبانی کا تربیتی کورس 21جون سے شروع ہوگا

 مرغبانی کا تربیتی کورس  21جون سے شروع ہوگا

سینٹر ریسرچ شعبہ توسیع پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کے مطابق ایک ہفتہ کا مرغبانی کا تربیتی کورس 21جون سے شروع ہوگا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جو 25جون تک جاری رہے گا۔کورس کا دورانیہ صبح 9بجے سے دن ایک بجے تک ہوگا۔ڈاکٹر فرحان افضل نے کورس میں شرکت کے خواہشمندخواتین و حضرات سے کہا ہے کہ درخواست فارم حاصل کر کے اپنی درخواست پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ شمس آباد میں 21جون سے قبل جمع کرائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں