نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مودی کامقبوضہ کشمیرمیں ظلم جاری ہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- لاہور:2 سال میں کشمیرکازکونقصان پہنچایاگیا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- سلیکٹڈکی وجہ سےپاکستان کشمیرکازکیلئےکردارادانہیں کرسکا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- حکومت کاکام ہربات پرپروپیگنڈاکرناہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- یورپی ممالک جیسالاک ڈاؤن پاکستان میں نہیں ہوا،راناثنااللہ
Coronavirus Updates

ٹیکس کی عدام ادائیگی پر 6گرفتار، 113جائیدادیں سیل

ٹیکس کی عدام ادائیگی پر 6گرفتار، 113جائیدادیں سیل

دنیا اخبار

نادہندگان سے 11لاکھ 25ہزار روپے ٹیکس ریکوری کی گئی، ٹیکس آفیسر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) محکمہ ایکسائز راولپنڈی کے شعبہ پراپرٹی ٹیکس کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر مزید 6نادہندگان کو گرفتار کر لیا گیا، 113کمرشل جائیدادیں سیل کر دی گئیں۔ ٹیکس آفیسر کے مطابق مالیاتی سال کا اختتام قریب آنے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ نادہندگان سے 11لاکھ 25ہزار روپے ٹیکس ریکوری ہوئی ۔قومی خزانے میں جمع کرا دی گئی، نادہندگان کیخلاف کارروائی تمام زونز میں کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں