منشیات فروش سے 2کلو چرس برآمد

منشیات فروش سے 2کلو چرس برآمد

ویسٹریج پولیس نے منشیات فروش محمد اشتیاق کو گرفتار کر کے 2کلو 220گرام چرس برآمد کر لی

راولپنڈی (خبرنگار) ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں