ٹیکس کی عدم ادائیگی، مزید 93کمرشل جائیدادیں سیل

ٹیکس کی عدم ادائیگی، مزید 93کمرشل جائیدادیں سیل

محکمہ ایکسائز راولپنڈی کے شعبہ پراپرٹی ٹیکس کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر مزید 93کمرشل جائیدادیں سیل کر دی گئیں

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ٹیکس آفیسر کے مطابق نادہندگان سے 7لاکھ 61ہزار ٹیکس ریکوری ہوئی۔جوقومی خزانے میں جمع کرا دی گئی، نادہندگان کیخلاف کارروائی تمام زونز میں کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں