ہائیکورٹ بار چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیہ آج دے گی

ہائیکورٹ بار چیف جسٹس کے  اعزاز میں عشائیہ آج دے گی

ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن راولپنڈی کی جانب سے ریٹائرمنٹ سے قبل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے گا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان، نامزد چیف جسٹس محمد امیر بھٹی اور سینئر جسٹس شہزاد احمد خان خصوصی شرکت کریں۔ ہائیکورٹ بار کے صدر سردار عبدالرازق نے بتایا کہ ڈویژن بھر کے وکلا بھی عشائیہ میں شرکت کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں