گرفتار ملزمہ فرار، تھانیدار، خاتون کانسٹیبل سمیت 3کیخلاف مقدمہ درج

گرفتار ملزمہ فرار، تھانیدار، خاتون کانسٹیبل سمیت 3کیخلاف مقدمہ درج

مری پولیس نے منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ کے فرار پر تھانیدار اور خاتون کانسٹیبل سمیت تین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) ریاض نے بتایا کہ ملزمہ پٹھانی کو بمعہ چرس گرفتار کیا، خاتون کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں سے ملزمہ فرار ہو گئی، ایس آئی خلیل الرحمن نے مقدمہ درج کرایاکہ ایس آئی ریاض، کانسٹیبل ناصر ولی اور لیڈی کانسٹیبل نگہت یاسمین کی غفلت کے نتیجے میں ملزمہ فرار ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں