سربمہر دکانوں ڈی سیل کرنیوالے 2تاجروں کیخلاف مقدمات درج

سربمہر دکانوں ڈی سیل کرنیوالے 2تاجروں کیخلاف مقدمات درج

سٹی پولیس نے کورونا ایشو پر سیل دکانوں کو ازخود ڈی سیل کرنے پر دو تاجروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) طالب حسین سول ڈیفنس آفیسر نے بتایاکہ دوران چیکنگ COVID-19 کی خلاف ورزی پر عابد اور فاروق کی دکانیں سیل کیں مگر انھوں نے دکانوں کو ڈی سیل کرکے کام شروع کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں