رشوت خوری کے الزام میں گرفتار سب انسپکٹر کو جیل بھیج دیا گیا

رشوت خوری کے الزام میں گرفتار سب انسپکٹر کو جیل بھیج دیا گیا

محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی کی جانب سے رشوت خوری کے الزام میں گرفتار سب انسپکٹر جوڈیشل، عدالت نے جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) تھانہ ایئر پورٹ میں تعینات سب انسپکٹر شجاع کو اینٹی کرپشن ٹیم نے مجسٹریٹ کی نگرانی میں چھاپہ مار کر گرفتار کر کے رشوت میں لئے گئے نشان زدہ نوٹ برآمد کئے تھے۔اس کیخلاف رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں