پبلک پارک حویلیاں کے عوام کا حق ہے، نبیل عباسی

پبلک پارک حویلیاں کے  عوام کا حق ہے، نبیل عباسی

حویلیاں پبلک پارک کے لئے پرامن احتجاج سے بھی دریغ نہیں کریں گے

حویلیاں (بیورو رپورٹ) پبلک پارک حویلیاں کے عوام کا حق ہے ،کسی کو چھننے نہیں دیں گے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تحصیل حویلیاں کے رہنما نبیل عباسی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا حویلیاں پبلک پارک کے لئے مختص فنڈز کا تحفظ ممبران اسمبلی کا فرض ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں