ٹریفک وارڈنز کو بارشوں میں شہریوں کی مدد یقینی بنانے کے احکامات

ٹریفک وارڈنز کو بارشوں میں شہریوں کی مدد یقینی بنانے کے احکامات

سی ٹی او رائے مظہر نے بارشوں کے دوران تمام سرکل و سیکٹر انچارجز کو شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور شہریوں کی مدد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے

راولپنڈی (خبرنگار) انہوں نے کہا کہ بارش میں خراب ہونے والی گاڑی یا موٹر سائیکل سواروں کو بھرپور مدد فراہم کی جائے ۔تمام لفٹرز، بریک ڈائونز پیٹرولنگ حالت میں رکھے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں