اعجاز الحق سے سیاسی، سماجی، مذہبی کاروباری شخصیات کا اظہار تعزیت

اعجاز الحق سے سیاسی، سماجی، مذہبی کاروباری شخصیات کا اظہار تعزیت

پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجازالحق سے ان کے چچا اظہار الحق کے انتقال پر سیاسی...

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات کی تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ آفتاب شیرپائو، حبیب عرفانی، افضل حسین، اصغر چشتی، حنیف عباسی، ملک ابرار، جاوید اخلاص، ڈاکٹر جمال ناصر، ثاقب خورشید، چودھری غلام ربانی، سردار نصیب اللہ، اسماعیل قریشی، امیر احمد ہمدانی، بشیر احمد، شہزاد احمد، بلال بشیر، غلام یٰسین نے اعجازالحق اور انوارالحق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں