کثرت سے توبہ واستغفار کی جائے زندگیاں سنور جائینگی ،جہانگیر سعیدی

کثرت سے توبہ واستغفار کی جائے  زندگیاں سنور جائینگی ،جہانگیر سعیدی

تحریک پیغام مصطفی کے سربراہ علامہ پیر سید جہانگیر شاہ سعیدی نے کہا ہے کہ صرف وبائی امراض سے بچائو کیلئے ہی نہیں

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) گناہوں سے بچنے کیلئے بھی احتیاط کو اپنے اوپر لازم قرار دیا جائے ، صدق دل سے توبہ کی جائے استغفار کی جائے وبائیں بھی ختم ہوجائیں گی اور ہماری زندگیاں بھی سنور جائیں گی ان خیالات کا اظہارانھوں نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں