آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی فتح یقینی ہے ،راجہ جاوید اخلاص

آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن  کی فتح یقینی ہے ،راجہ جاوید اخلاص

آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی فتح یقینی ہے

گوجرخان (نمائندہ دنیا) حلقہ ویلی 5 کے عوام نے مسلم لیگ ن کے امیدوار احمدرضاقادری کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا ہے وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص ،پیرزادہ راحت مسعود قدوسی، سید ندیم عباس بخاری، سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی جمشید علی صراف،حاجی خواجہ محمد اعجاز نے چیئرمین بلدیہ گوجرخان حاجی محمد شاہد صراف کی رہائش گاہ پر منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں