آئی جی کی زیر صدارت اجلاس عید پر سکیو رٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آئی جی کی زیر صدارت اجلاس  عید پر سکیو رٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں عید پر سکیو رٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ( خبر نگار) انہوں نے ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کو تمام انتظامات کی خود نگرانی کرنیکی ہدایت کی، اس موقع پرآئی جی قاضی جمیل الرحمان نے کہاکہ مساجد اور امام بارگاہوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کو یقینی بنایا جائے ، شہریوں کو موذی وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں