رتہ کے علاقوں میں سرچ آپریشن

رتہ کے علاقوں میں سرچ آپریشن

رتہ امرال کے علاقوں ہزارہ کالونی اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) جس میں 409 گھروں، 133کرایہ داروں کے کوائف، انفرادی طور پر 913 افراد کو چیک کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں