ڈاکو نے بیوپاری سے رقم چھین لی

ڈاکو نے بیوپاری سے رقم چھین لی

ٹیکسلا کے علاقے میں پولیس وردی میں ملبوس 2کار سوار ڈاکوئوں نے بیوپاری گلزار سے 15لاکھ 60ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہوگئے

راولپنڈی ( خبر نگار) پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں