پولیس نے 3اشتہاری دھر لئے
واہ کینٹ پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری انس خلیل کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی (خبرنگار) مجرم نے شہری سے 7قیمتی گاڑیاں رینٹ پر لی اور واپس نہ کیں۔صادق آباد پولیس نے اقدام قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری تصور عباس کو گرفتار کرلیا،سٹی پولیس نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری نیاز کو گرفتار کرلیا۔