چھ کروڑ کے 3چیک ڈس آنر

چھ کروڑ کے 3چیک ڈس آنر

وفاقی دارالحکومت میں چھ کروڑ 42لاکھ کے 3 چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد(خبر نگار) کوہسار پولیس نے منظور حسین کاظم کی درخوا ست پر تنویر احمد کیخلاف چھ کروڑ روپے ،تھانہ نون نے سردار علی خان کی درخواست پر وقار خان کیخلاف 27 لاکھ اور بنی گالہ پولیس نے زاہد محمود کی درخواست پر اصغر خان کیخلاف15لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں