مری تھیلیسمیا سینٹر ، سہولتوں کا فقدان
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کی بے حسی کے باعث یہاں تھیلیسمیا بچوں کیلئے بنائے گئے
مری( نمائندہ دنیا ) وارڈ میں سہولتوں کا فقدان ہے ، تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے عزیزو اقارب کو بیگ ، ادویات اور خون بھی خودلانے کاکہا جاتا ہے اور ان سے اشٹامپ پیپر پر بیان حلفی بھی لیاجاتا ہے ، عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں قائم تھیلیسمیا سینٹر میں غریب لوگوں کو مفت سروس فراہم کریں۔