4خواتین سمیت 5افراد اغوا ،مقدمات درج

4خواتین سمیت 5افراد  اغوا ،مقدمات درج

دو لڑکیوں، دو شادی شدہ خواتین سمیت پانچ افراد کو اغوا کرلیاگیا

راولپنڈی ( خبر نگار) صادق آباد سے عزیز اللہ کی دخترکو نامعلوم افراد نے آر اے بازار سے آصف کے بھائی ندیم کو ناصر وغیرہ نے ،سلمان کی اہلیہ کو نامعلوم افرادنے ، ریس کورس سے نصیر کی دختر کو تنویر وغیرہ نے ،ٹیکسلا سے ریاض کی شادی شدہ دختر کو دانش نے اغوا کرلیا، مقدمات درج ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں