میٹرک کی جعلی سند دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

میٹرک کی جعلی سند دینے  والے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کی جعلی سند کے نئے سیکنڈل کے سامنے آنے پر تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی ( خبر نگار) علی حید ر نے پولیس نے بتایاکہ غلام فاروق عباسی نے مجھے کہا کہ آپ 90ہزار روپے کا بندوبست کرو تو میں میٹرک کی سند بنوا کر نوکری دلوا دوں گا جس پر سائل نے 90 ہزار روپے دیئے جس نے مجھے ایک سند میٹرک کی بنوا دی اور کہا کہ تین ماہ بعد آپ کو نوکری دلوا دوں گا لیکن اب فاروق عباسی نے کہا کہ میں آپ کو جانتا ہی نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں