عید کی خوشیوں میں غربا کو بھی شامل کیا جائے ، جمیل کاظمی

 عید کی خوشیوں میں غربا کو بھی  شامل کیا جائے ، جمیل کاظمی

عید کی خوشیوں میں غریب عوام کو شامل کیا جائے ،موجودہ مہنگائی میں غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا

اڈیالہ (نا مہ نگار)مخیر حضرات اپنے اپنے علا قے میں ضرور ت مندوں کی مدد کریں ،ان خیالات کا اظہار سیاسی رہنما اور مذہبی سکالرجمیل شاہ کا ظمی نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں