شہری جانوروں کی آلائشیں جگہ جگہ نہ پھینکیں، تنویر گجر

 شہری جانوروں کی آلائشیں جگہ جگہ نہ پھینکیں، تنویر گجر

چیف آفیسر بلدیہ حضرو چوہدری تنویر عباس گجر نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر شہری قربانی کی آلائشیں جگہ جگہ نہ پھینکیں

حضرو(نمائندہ دنیا) انتظامیہ کی طرف سے مقرر کی گئی جگہ استعمال کریں، ہر یونین کونسل میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے بڑے بیگز دیئے گئے ہیں، شہری صفائی کے حوالے سے انتظامیہ سے تعاون کریں۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے یونین کونسلز کے سیکرٹریز میں بیگ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں