قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کشمیر کی جنگ لڑوں گا، مجید بزمی
پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ ایل اے 43ویلی 4آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی حمزہ مجید بزمی عیدالاضحی کے موقع پرہمیں اپنے تمام ترمفادات
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ترجیحات اور تعصبات کو پس پشت رکھتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا چاہیے ۔ منتخب ہو کر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کشمیر کی جنگ لڑوں گا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی حمزہ مجید بزمی کے کشمیر چمن کالونی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔