نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- واشنگٹن:کورونا کا خطرہ،صدر بائیڈن کا تمام وفاقی ملازمین کو ماسک پہننے کا حکم
  • بریکنگ :- واشنگٹن:وفاقی دفاتر آنےوالے مہمانوں کےلیے بھی ماسک لازمی قرار
  • بریکنگ :- وفاقی ملازمین ویکسین لگوائیں یا باقاعدگی سے کوویڈ ٹیسٹنگ کیلئے تیاررہیں،بائیڈن
Coronavirus Updates

آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد کی مسلمان بھائیوں کو عید پر مبارکباد

 آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد کی  مسلمان بھائیوں کو عید پر مبارکباد

دنیا اخبار

مسیحی پیشوا آرچ بشپ راولپنڈی /اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے مسلمان بھائیوں کو مسیحی برادری کی جانب سے عید الاضحی کی مُبارکباد

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) مسیحی پیشوا آرچ بشپ راولپنڈی /اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے مسلمان بھائیوں کو مسیحی برادری کی جانب سے عید الاضحی کی مُبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عید کا یہ مُبارک تہوار ہمیں ایثار و قربانی ، پیار ، محبت ، بھائی چارے اور یگانگت کا درس دیتا ہے ،پاکستان کی ترقی اور خُوشحالی کے لئے بِلا امتیا ز رنگ، نسل اور مذہب مل کر کام کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں