نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پیداواری صنعتی یونٹس کوبندکرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- کراچی:مارکیٹیں،ٹرانسپورٹ سروس بھی بندکرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- ایس اوپیزپرعملدرآمدکیلئےقانون نافذکرنیوالےاداروں کی مددلی جائےگی
  • بریکنگ :- ٹاسک فورس کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےاقدامات کی منظوری دےگی
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت کی سیاسی جماعتوں،تاجرتنظیموں سےمشاورت
  • بریکنگ :- آج کوروناٹاسک فورس کےاجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کوشرکت کی دعوت
  • بریکنگ :- تاجروں،صنعتکاروں کےنمائندےبھی اجلاس میں شریک ہوں گے
  • بریکنگ :- اجلاس میں مکمل لاک ڈاؤن،سخت ترین پابندیوں سےمتعلق حتمی فیصلہ ہوگا
  • بریکنگ :- کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےکراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کاامکان
Coronavirus Updates

عید پر نادار اور غرباومساکین کو خوشیوں میں شریک کیاجائے ، علامہ ریاض شاہ

عید پر نادار اور غرباومساکین کو خوشیوں  میں شریک کیاجائے ، علامہ ریاض شاہ

دنیا اخبار

ادارہ تعلیمات اسلامیہ کے سربراہ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ عید الاضحی ایثار ، اطاعت ، اللہ کی راہ میں عزیز ترین شے کو قربان کردینے کا نام ہے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) عید پر معاشرے کے نادار اور غرباومساکین کوبھی خوشیوں میں شریک کیاجائے اور ملک وقوم کی ترقی وسلامتی ا ورامت کی خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیجائیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں