ق لیگ کنٹونمٹس انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ،غلام مصطفی ملک

ق لیگ کنٹونمٹس انتخابات میں  بھرپور حصہ لے گی ،غلام مصطفی ملک

پاکستان مسلم لیگ کی قیادت نے کنٹونمٹس انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)کسی جماعت سے انتخابی الحاق زیرغور نہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور ضلع اٹک کے صدر غلام مصطفی ملک نے چودھری مونس الٰہی کی بطور وفاقی وزیر حلف برداری کے بعد مبارکباد دینے کیلئے آنے والے مختلف پارٹی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں