جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا الخدمت فائو نڈیشن کے اجتماعی قر بانی مراکز کا دورہ
جماعت اسلامی کے نائب امیرمیاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے عید کے موقع پر پو ری قوم کو مبار کباد
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جماعت اسلامی کے نائب امیرمیاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے عید کے موقع پر پو ری قوم کو مبار کباد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ کارکنان اپنے ارد گر د مو جو د غریبوں اور مستحق افراد کا خصو صی خیال رکھیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے الخد مت فائو نڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی قر بانی کے مراکز کے دورے کے موقع پر کارکنان سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا، انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اور الخد مت کے ر ضا کار اس سال بھی قر بانی کی کھالیں اکٹھی کر یں گے۔ اور مستحق افراد میں بڑے پیمانے پر گو شت تقسیم کیا جا ئے گا۔