دُہرے قتل کیس کا ملزم بری کرنیکا حکم

دُہرے قتل کیس کا ملزم  بری کرنیکا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابدہ سجاد کی عدالت نے تھانہ آئی نائن کے دُہرے قتل کیس میں عدم ثبوت کی بناپر ملزم صالح کو بری کرنے کا حکم سنا دیا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ یاد رہے کہ ملزم اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظورکی گئی ضمانت پر تھا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران مقدمہ میں نامزد ملزم صالح کی طرف سے فرحان کیانی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں