2گروپوں کے مابین فائرنگ، 1قتل، 3شدید زخمی

2گروپوں کے مابین  فائرنگ، 1قتل، 3شدید زخمی

تھانہ چونترہ کے علاقے راجڑ گاؤں میں طوران گروپ اور مقامی افراد کے درمیان لڑائی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) محمود قتل، آصف، ندیم اور عمران زخمی ہو گئے۔ چونترہ پولیس نے مشکوک افراد کو تحویل میں لے لیا، اسلحہ بر آمد کر کے 2ڈالے اور 1موٹر سائیکل قبضے میں لے لی۔ ادھر صادق آباد پولیس نے رقم چھیننے کی واردات میں گرفتار ملزمان عدیل اور چن زیب کیساتھ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس سے گرفتار ملزم چن زیب زخمی ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں