مری:کار اور موٹرسائیکل کے حادثہ میں 3افراد زخمی، ہسپتال منتقل

مری:کار اور موٹرسائیکل کے  حادثہ میں 3افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کار اور موٹرسائیکل کے حادثہ میں 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مری (نمائندہ دنیا) راولپنڈی مری روڈ پر بانسرہ گلی کشمیری محلہ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم جائے حادثہ پرپہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال مری منتقل کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں