موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر  کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

تھانہ ترنول پولیس نے موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو دھمکیاں دینے اور کار سرکا ر میں مداخلت کرنے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) حیدر جعفر نے تھانہ ترنول پولیس کو بتایاکہ ملزم سالا ر خان نے سڑک پر گاڑی کھڑی کی جس کو ہٹانے کیلئے کہا تو وہ آپے سے باہر ہوگیا اور کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے اسے دھمکیاں دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں