جمعہ سستا بازاروں کا انعقاد نہ ہو سکا، اتوار بازار معمول کے مطابق لگائے جائینگے

جمعہ سستا بازاروں کا انعقاد نہ ہو سکا، اتوار  بازار معمول کے مطابق لگائے جائینگے

میٹرو پولیٹن کارپو ریشن اسلام آباد کے زیر اہتمام عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات ختم ہونے کے باوجود جمعہ کے روز سستے بازاروں کا انعقاد نہیں ہو سکا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) ایم سی آئی کی بازار انتظامیہ کا کہنا تھا کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث سیکٹر ایچ نائن میں سستا بازار جمعہ کو نہیں لگایا گیا ، دیگر مقامات پر قائم بازار اتوارپچیس جولائی کو معمول کے مطابق لگائے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں