عون محمد رضوی کی 22ویں برسی، 8اگست کو قرآن خوانی ہو گی

عون محمد رضوی کی 22ویں  برسی، 8اگست کو قرآن خوانی ہو گی

پی ٹی وی کے سابق کنٹرولر اور سماجی شخصیت عون محمد رضوی کی 22ویں برسی 8 اگست بروز اتوار منائی جائے گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو میں صبح دس بجے قرآن خوانی ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں