کشمیریوں کی طرح سندھیوں کو بھی کرپٹ اشرافیہ سے جان چھڑوانا ہو گی،عامرمغل

کشمیریوں کی طرح سندھیوں کو بھی کرپٹ  اشرافیہ سے جان چھڑوانا ہو گی،عامرمغل

ترجمان تحریک انصاف عامر مغل نے کہا ہے کہ کشمیر کے بعد اگلی منزل سندھ ہے

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) کشمیریوں کی طرح سندھیوں کو بھی کرپٹ اشرافیہ سے جان چھڑوانا ہو گی، کشمیر کے عوام نے عمران خان کے بیانئے کو اپناتے ہوئے نواز شریف کے بیانئے کو ہمالیہ کے پہاڑوں میں دفن کر دیا ہے ،بہت جلد سندھ کے عوام بھی تبدیلی کا فیصلہ کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں