اکرام عباسی ن لیگ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر

 اکرام عباسی ن لیگ میٹرو پولیٹن  کارپوریشن  کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر

نوجوان مسلم لیگی رہنما اکرام عباسی گوشی پاکستان مسلم لیگ ن میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر کردیئے گئے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ اکرام عباسی کو نوٹیفکیشن ایک تقریب میں دیا گیا جس میں شاہدخاقان عباسی ، مریم اورنگزیب ، طاہرہ اورنگزیب ، حنیف عباسی ، سردار نسیم ، ملک ابرار، راجہ حنیف ،ضیاء اللہ شاہ ،حاجی پرویز اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں