پنجاب آرٹس کونسل میں محفل مشاعرہ،تقریب تقسیم انعامات

پنجاب آرٹس کونسل میں محفل  مشاعرہ،تقریب تقسیم انعامات

انٹرنیشنل رائٹرزفورم پاکستان اورپنجاب آرٹس کونسل کے اشتراک سے محفل مشاعرہ اورتقریب ِتقسیم اسنادکا انعقادکیا گیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تقریب کی مجلس صدارت میں معروف اورنامورشاعرارشدملک، نویدملک، اورعادل زمان شامل تھے ،جہاں آرا تبسم مہمان خصوصی تھیں۔شعرا اورادبیوں کی قلمی کاوشوں پراسنادبرائے اعترافِ سخن تقسیم کی گئیں۔فورم کے بانی شہزادافق نے مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔تقریب کا مقصدشعرائے کرام اورادیبوں کی حوصلہ افزائی کرناتھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں