رضا ربانی کے پرسنل سیکرٹری کا بیٹا اغوا
تھانہ آبپارہ کی حدود سے سینیٹر میاں رضا ربانی کے پرسنل سیکرٹری ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹ حافظ محمد ذیشان کے 11 سالہ بیٹے اور چھٹی جماعت کے طالبعلم محمد عمار کو اغوا کرلیا گیا
اسلام آباد(خبر نگار) وہ حسب معمول گھر کے نزدیک واقع اکیڈمی پڑھنے گیا تھا۔