قراقرم یونیورسٹی یکم اگست تک بند

 قراقرم یونیورسٹی یکم اگست تک بند

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ نے یو نیورسٹی یکم اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) کورونا کیسز کے باعث جامعہ طلبا و طالبات کے لئے بند کی گئی ہے جبکہ سٹاف سمیت ریسرچ سکالرز کے لئے جامعہ کوویڈ ایس او پیز کے ساتھ کھلی رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں